22 جون، 2025، 3:18 PM

ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیل میں شدید تباہی

ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیل میں شدید تباہی

رپورٹس کے مطابق ایران کے اس حملے نے تل ابیب، حیفا اور دیگر حساس علاقوں کو نشانہ بنایا، جس کے باعث کئی عمارتیں اور بنیادی ڈھانچے بری طرح متاثر ہوئے۔ عبرانی ذرائع نے اس حملے کو اب تک کا سب سے شدید حملہ قرار دیا ہے۔

News ID 1933781

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha