قم میں صہیونی جارحیت کے خلاف اور مسلح افواج کی حمایت میں عظیم اجتماع کے انعقاد

غاصب صہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت اور مسلح افواج و وعدہ صادق 3 کی قابل فخر کارروائی کی بھرپور حمایت کے لیے منگل کے روز قم میں علماء و طلباء کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
News ID 1933613
آپ کا تبصرہ