صہیونی حکومت کی جانب سے مقاومتی اعلی رہنماؤں کی شہادت کے باوجود غزہ اور لبنان میں صہیونی فورسز کے خلاف مجاہدین کی کاروائیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
گذشتہ روز القسام بریگیڈ نے صہیونی 401 ویں بریگیڈ کے کمانڈر کنرل دقسا کو جبالیا میں ہلاک کردیا تھا۔
القسام نے غزہ میں صہیونی فوج کے اعلی افسر کی ہلاکت کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

آپ کا تبصرہ