مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر حویجہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 25 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق داعش نے ان دہشت گردوں کو عراقی فوج کے ساتھ نہ لڑنے کی وجہ سے ہلاک کیا ہے۔
![داعش نے 25 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے داعش نے 25 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے](https://media.mehrnews.com/d/2015/11/16/3/1905330.jpg?ts=1486462047399)
عراق کے شہر حویجہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 25 دہشت گردوں کے سر قلم کردیئے ہیں ۔
News ID 1859632
آپ کا تبصرہ