مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف، اشٹائن اور فرانسیسی وزير خارجہ کی سہ فریقی ملاقات منعقد ہوئی ہے فرانس جنیوا مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ پروگرام کے مطابق ایران اور گروپ 1+5 کے وزراء خارجہ ایک مشترکہ اعلامیہ پر متفق ہوگئے تھے لیکن فرانس اس میں اب اصلی رکاوٹ بن گيا ہے اور فرانس کی رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے جواد ظریف کے مذاکرات جاری ہیں۔
مہر نیوز/9 نومبر/2013ء: جنیوا میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف، اشٹائن اور فرانسیسی وزير خارجہ کی سہ فریقی ملاقات منعقد ہوئی ہے فرانس جنیوا مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
News ID 1830195
آپ کا تبصرہ