6 اکتوبر، 2013، 11:14 PM

رہبرمعظم انقلاب اسلامی

رہبرمعظم کا قومی والیبال ٹیم کی شاندار کامیابی پرمبارکباد کا پیغام

رہبرمعظم کا قومی والیبال ٹیم کی شاندار کامیابی پرمبارکباد کا پیغام

مہر نیوز/ 6 اکتوبر/2013ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم کی ایشیائی والیبال مقابلوں کے فائنل میچ میں شاندار کامیابی اور ایشیائی چیمپئن بننے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم کی ایشیائی والیبال مقابلوں کے فائنل میچ میں شاندار کامیابی  اور ایشیائی چیمپئن بننے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے۔

بسمہ تعالی

ایرانی قوم کے دل شاد کرنے پر والیبال کے عزیزجوان کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

14/مہرماہ/1392

News ID 1828896

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha