26 اگست، 2013، 2:54 AM

ونزوئلا کے صدر

شامی قوم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

شامی قوم کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

مہر نیوز/26 اگست /2013ء: ونزوئلا کے صدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت اور عوام کو امریکی حملے کی صورت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ممکن ہے شام پر امریکہ کا حملہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صدائے روس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ونزوئلا نیکلس مادورو کے صدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ شامی حکومت اور عوام کو امریکی حملے کی صورت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ممکن ہے شام پر امریکہ کا حملہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے۔ ونزوئلا کے صدر نے امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوسرے ممالک میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اور شامی عوام کے خلاف جنگي تیاریاں کررہا ہے ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ وہ شامی حکومت اور عوام کو امریکی حملے کی صورت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

News ID 1826925

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha