28 جولائی، 2013، 5:29 PM

شام

شام میں لڑنے والے زيادہ تر دہشت گردوں کا تعلق لیبیا اور تیونس سے ہے

شام میں لڑنے والے زيادہ تر دہشت گردوں کا تعلق لیبیا اور تیونس سے ہے

مہر نیوز/28 جولائی/2013ء:امریکہ کے ایک مرکز نے شام میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی عرب دہشت گردوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں لڑنے والے زیادہ تر دہشت گردوں کا تعلق لیبیا اور تیونس سے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سوریا الان کے حوالے سے  نقل کیا ہے کہ امریکہ کے ایک مرکز نے شام میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی عرب دہشت گردوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں لڑنے والے زیادہ تر دہشت گردوں کا تعلق لیبیا اور تیونس سے ہے۔

امریکی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق شام میں ہلاک ہونے والے عرب ممالک کے دہشت گردوں کی  تعداد حسب ذيل ہے؛

تیونس کے 1902 4ہشت گرد ہلاک، لیبیا کے 1807 دہشت ہلاک ، عراق کے 1432 دہشت، فلسطین کے 1002 دہشت گرد، لبنان کے 828 دہشت گرد، مصرکے 821 دہشت گرد، سعودی عرب کے 714 دہشت گرد، یمن کے 571 دہشت گرد، مرکش کے 412 دہشت گرد، الجزائرکے 273 دہشت گرد، کویت کے 71 دہشت گرد، صومالیہ کے 42 دہشت گرد، عمان کے 21 دہشت گرد، بحرین کے 19 دہشت گرد، امارات کے 9 دہشت گرد ، قطرکے 8 دہشت گرد ، سوڈان کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں اس فہرست میں ترکی اردن، پاکستان ، افغانستان  اور یورپی ممالک کے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد شامل نہیں ہے۔

News ID 1825583

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha