12 دسمبر، 2012، 3:54 PM

امریکہ نے دہشت گردوں کو شامی عوام کا نمائندہ تسلیم کرلیا/ روس کی امریکہ پر شدید تنقید

امریکہ نے دہشت گردوں کو شامی عوام کا نمائندہ تسلیم کرلیا/ روس کی امریکہ پر شدید تنقید

مہر نیوز/ 12 دسمبر/ 2012ء: امریکی صدر باراک اوبامہ نے شام میں سرگرم غیر ملکی دہشت گردوں کو شامی عوام کا نمائندہ تسلیم کیا ہے جبکہ روس نے امریکہ کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کو فروغ دینے کا باعث قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ نے شام میں سرگرم غیر ملکی دہشت گردوں کو شامی عوام کا نمائندہ تسلیم کیا ہے جبکہ روس نے امریکہ کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کو فروغ دینے کا باعث قراردیا ہے۔  روسی وزير خارجہ نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام ایک مستقل ملک کے داخلی معاملے میں کھلی مداخلت ہے روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں امن کی راہوں میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

News ID 1764808

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha