15 نومبر، 2012، 12:12 PM

چين

چین کی کمیونسٹ پارٹی نے شی جن پنگ کو چین کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے

چین کی کمیونسٹ پارٹی نے شی جن پنگ کو چین کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے

مہر نیوز/ 15 نومبر/ 2012ء: چین کی کمیونسٹ پارٹی نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں نائب صدر شی جن پنگ کو ملک کے نئے صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں  نائب صدر شی جن پنگ کو ملک کے نئے صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔شی جن پنگ پولٹ بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبران کی قیادت کرتے ہوئے سٹیج پر نمودار ہوئے جس کا مطلب تھا کہ ان کو اب صدرمنتخب کر لیا گیا ہے۔شی جن پنگ صدر ہو جنتاؤ کی جگہ لیں گے جن کے دور میں چین نے غیر معمولی ترقی کی۔

News ID 1744468

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha