5 مارچ، 2012، 10:49 AM

پاکستان

پاکستان نے حتف2ابدالي بيلسٹک ميزائل کا کامياب تجربہ کيا ہے

پاکستان نے حتف2ابدالي بيلسٹک ميزائل کا کامياب تجربہ کيا ہے

مہر نیوز- 5 مارچ 2012ء: پاکستان میں فوجی ذرائع کے مطابق پاکستان نے حتف2ابدالي بيلسٹک ميزائل کا کامياب تجربہ کيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے حتف2ابدالي بيلسٹک ميزائل کا کامياب تجربہ کيا ہے۔ آئي ايس پي آر کے مطابق ميزائل زمين سے زمين تک مار کرنے کي صلاحيت رکھتا ہے اور اسکي رينج180کلوميٹر ہے. آئي ايس پي آر نے مزيدبتايا کہ ميزائل روايتي اور غير روايتي وارہيڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

News ID 1551984

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha