21 دسمبر، 2011، 5:13 PM

ولایتی

ہندوستان میں نہج البلاغہ کے خطی نسخہ کی رونمائی

ہندوستان میں نہج البلاغہ کے خطی نسخہ کی رونمائی

مہر نیوز-21 دسمبر 2011ء: بین الاقوامی اسلامی بیداری کے سکریٹری اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں ہندوستان کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نہج البلاغہ کے خطی نسخہ کی رونمائی کی گئی ہےیہ نسخہ 538 ہجری قمری میں لکھا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی اسلامی بیداری کے سکریٹری اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں ہندوستان کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نہج البلاغہ کے خطی نسخہ کی رونمائی کی گئی ہےیہ نسخہ 538 ہجری قمری میں لکھا گیا ہے۔ علی ابر ولایتی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر عبد العزیز کی دعوت پر ہندوستان کے دورے پر ہیں علی اکبر ولایتی نے نہج البلاغہ کے اس خطی نسخہ پر مقدمہ بھی تحریر کیا ہے۔ نہج البلاغہ کا یہ خطی نسخہ ایران کلچرل ہاؤس اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تعاون سے آمادہ کیا گیا ہے۔ یہ تقریب آج بروز بدھ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔

News ID 1490015

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha