مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں کرد باغیوں نے جنوب مشرقی صوبے میں حملہ کر کے 14اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔کردش ورکرز پارٹی کی جانب سے اس سال فروری میں جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد سے سرکاری افواج پر ہونے والا یہ پہلا حملہ ہے۔
ترکی کےوزیر اعظم رجب طیب اردغان نے اس مسئلے پر غور کے لیے فوج اور انٹیلی جنس اداروں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
آپ کا تبصرہ