2 جنوری، 2011، 12:39 PM

بادام

بادام کھانے سے ذیابیطس اور دل کے امراض سے بچا جاسکتاہے

بادام کھانے سے ذیابیطس اور دل کے امراض سے بچا جاسکتاہے

ایک تحقیق کے مطابق بادام کھانے سے ذیابیطس اور دل کے امراض سے بچا جاسکتاہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ذرائع کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ بادام کھانے سے ذیابیطس اور دل کے امراض سے بچا جاسکتاہے۔ نیوجرسی کے سائنس دانوں نے دریافت کیاہے کہ ہماری خوارک میں شامل میوہ جات کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچاؤ ممکن ہے۔اس کے علاوہ دل کے مختلف امراض سے بھی بچاجاسکتاہے۔انسولین کی کمی ،گلوکوز اور توانائی خون میں جم کراہم اعضا کو نقصان پہنچاتے ہیں۔بادام انسولین کی کمی پوراکرتاہے۔
News ID 1223047

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha