مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے عراق کے صدر جلال طالبانی کو شیراز میں منعقد ہونے والے نوروز کے جشن میں شرکت کی دعوت دی ہے عراق میں ایران کے سفیر کاظمی قمی نے ایرانی صدر کے دعوتنامہ کو عراقی صدر جلال طالبانی کو پیش کیا اقوام متحدہ کی جانب سے نوروز کو باضابطہ طور پر ثبت کرنے کے پیش نظر ایران نے شیراز میں نوروز کی شاندار تقریب کا اعلان کیا ہے جس میں افغانستان کے صدر حامد کرزائی اور تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان بھی شرکت کریں گے یہ جشن 28 مارچ کو شیراز میں منعقد ہوگا۔
احمدی نژاد و طالبانی
عراقی صدر نوروز کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے تہران کا دورہ کریں گے
اقوام متحدہ کی جانب سے نوروز کو باضابطہ طور پر ثبت کرنے کے پیش نظر ایران نے شیراز میں نوروز کی شاندار تقریب کا اعلان کیا ہے جس میں افغانستان اور تاجیکستان کے صدوربھی شرکت کریں گےاس جشن میں شرکت کے لئے عراقی صدر کو بھی مدعو کیا ہے۔
News ID 1054520
آپ کا تبصرہ