مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خالد الحیہ کے بیٹے حمام خالد الحیہ، اور خالد الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبّاد، دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔
اجراء کی تاریخ: 9 ستمبر 2025 - 19:04
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خالد الحیہ کے بیٹے حمام خالد الحیہ، اور خالد الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبّاد، دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔