مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عرب اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں سعودی عرب، ایران، اردن، مصر، قطر، ترکی، انڈونیشیا، نائیجیریا، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان ساتھ ساتھ عرب لیگ کے نمائندے اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل بھی شرکت کریں گے۔
اجلاس میں ایرانی نائب صدر سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔
ایرانی نائب صدر محمدرضا عارف کے ہنگامی اجلاس میں غزہ اور لبنان کے حالات اور غاصب اسرائيلی حکومت کی جارحیتوں کے بارے میں حکومت کا موقف بیان کریں گے۔