مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اردن کے عوام نے صیہونی رجیم کے وحشیانہ مظالم کے خلاف غزہ اور لبنان کے مظلوم شہریوں کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالیں اور فلسطین اور لبنان کی مزاحمت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
اجراء کی تاریخ: 21 ستمبر 2024 - 19:29
اردن کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے لبنان اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نئے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔