ترکی کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں عاشقان اہل بیت نے تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے مجلس عزا برپا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں عاشقان اہل بیت نے تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے مجلس عزا برپا کی۔

عزاداران حسینی نے امام بارگاہوں اور عزاخانوں میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔