آئین کی نگرانی کرنے والی گارڈین کونسل 7 روز کے اندر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لے گی۔ اہل امیداوروں کی فہرست 11 جون کو جاری کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پانچ روزہ مہلت ختم ہونے کے بعد وزارت داخلہ کے الیکشن ہیڈکوارٹر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے قائم خصوصی ڈیسک بند کردی گئی ہے۔

آئین کی نگرانی کرنے والی گارڈین کونسل 7 روز کے اندر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لے گی۔ اہل امیداوروں کی فہرست 11 جون کو جاری کی جائے گی۔

صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کی انتخابی مہم 12جون سے شروع  ہوگی اور 27 جون تک جاری رہے گی۔

14ویں دور کے صدارتی انتخابات کے لیے 28 جون کو ووٹ ڈالے جائيں گے اور  ایران کے عوام براہ راست ووٹوں کے ذریعے نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔

صدارتی انتخاب میں حصہ لینے والے 80 افراد کے نام:

محمدرضا صباغیان، عباس مقتدایی، مصطفی کواکبیان، قدرتعلی حشمتیان و سعید جلیلی، علی لاریجانی، محمود احمدی نژاد، محمد خوش‌چهره و عبدالناصر همتی، سید احمد رسولی نژاد، مسعود پزشکیان، سید وحید حقانیان، حبیب الله دهمرده، علیزضا زاکانی، سید محمدرضا میر تاج الدینی، زهره الهیان و فداحسین مالکی، محمدمهدی اسماعیلی، مسعود زریبافان، حسین افشارزاده، محمود احمدی‌نژاد، حسینعلی قاسم‌زاده، محمود صادقی، صادق خلیلیان، سیدمحمد مقیمی، ایرج شاهوردی، محمدحسن قدیری ابیانه، حسن محمدیاری، سیدمجتبی محفوظی، شهریار حیدری، علی صوفی، محمدرضا پورابراهیمی، حسین میرزایی، غلامحسین رضوانی، محمد شریعتمداری، جلیل جعفری و سید غنی نظری، الیاس نادران، حسن سبحانی، حسن کامران ، حجت‌الاسلام احمد اکبری، قاسم جاسمی ، حمیده زرآبادی ، محمد ناظمی اردکانی، علیرضا ورناصری ، حمید کریمی، علی آذری، محمدرضا اسکندری، وحید جلال زاده ، اردشیر مطهری، اسحاق جهانگیری، محمد وحدتی ، حسن نوروزی، محمد رویانیان، حسین گروسی، محمدعلی وکیلی ، مهدی شیخ، محسن کوهکن،محمدحسن نامی، محمدمهدی زاهدی، علیرضا افشار، اصغر سلیمی ، مصطفی پورمحمدی ، شمس‌الدین حسینی، هاجر چنارانی ، ضرغام صادقی ، محمدباقر قالیباف، عبدالرحیم بهاروند، اکبر نیکزاد، سید احمد موسوی، علی وقفچی، ابراهیم عزیزی، عباس آخوندی، داود منظور، سید علی حسینی، مهرداد بذرپاش، امیرحسین قاضی زاده هاشمی، سید صولت مرتضوی ، علی نیکزاد، رفعت بیات.