علی نیکزاد
-
جتنی جلدی خطے سے نکل جائے امریکہ کے لیے بہتر ہے، ایرانی نائب اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن مزید رسوائی سے بچنا چاہتا ہے تو جتنی جلدی ممکن ہو خطے سے جنگ ختم کرکے نکل جائے۔
-
امریکہ ہمارے ملک کے وسائل لوٹنا چاہتا ہے، نائب اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایک ایسا نظریہ موجود ہے جس کے لیے ایران کے سیاسی نظام کی تبدیلی اہم نہیں، بلکہ اس کا اصل ہدف زیرِ زمین اور زمینی وسائل کی لوٹ مار ہے۔