مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی او آئی سی سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئندہ اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دورہ کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 6 نومبر 2023 - 21:11
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی او آئی سی سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئندہ اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دورہ کریں گے۔