مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ازبکستان کے صدر میرضیایف اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے کچھ دیر پہلے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
یاد رہے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ازبکستان صدر کے مابین آج ایک اہم ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ایران اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
میرضیایف کے تہران کے دورے کا مقصد ایران اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینا ہے۔
مکمل تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔۔