غاصب اسرائیل میں متعدد مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ میں داخل ہو گئے۔  مظاہرین نیتن یاھو حکومت کی عدالتی اصلاحات کو عدلیہ کے خلاف آئینی بغاوت قرار دے رہے ہیں۔