نوروز 1402 شمسی کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو الگ الگ پیغامات میں نوروز کی مبارکباد دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نوروز 1402 شمسی کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو الگ الگ پیغامات میں نوروز کی مبارکباد دی ہے۔

نوروز 1402 شمسی کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو الگ الگ پیغامات میں نوروز کی مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں ایران سمیت نوروز منانے والی تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

امیر عبداللہیان نے آذربائیجان، ازبکستان، افغانستان، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان، ترکی، عراق، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے خارجہ کو مبارکبادی  کا پیغام بھیجا ہے۔

انہوں نے نوروز کی مبارکبادی کے ساتھ ان ممالک کے لوگوں کیلئے خوشیوں بھرے نئے سال کی تمنا کی ہے۔