اجراء کی تاریخ: 13 جنوری 2023 - 17:24
مظاہرین نے دینی شخصیات اور اسلامی مقدسات کی توہین دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف قرار دیا اور فرانس کے صیہونی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے مرجعیت کی شان میں گستاخی کئے جانے کی شدید مذمت کی۔