اجراء کی تاریخ: 24 اکتوبر 2022 - 18:43
برطانیہ میں مہنگائی اور اخراجات زندگی کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر دار الحکومت لندن میں مظاہرات شروع ہوگئے ہیں۔ مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ برطانیہ ایک مرتبہ پھر یونین میں شمولیت اختیار کر لے۔