پولیس نے مظاہرین کو سفارت خانے میں داخل ہونے ، توڑ پھوڑ کرنے اور ہنگامہ آرائیوں سے روکنے کے لئے ان کے خلاف مرچوں والے اسپرے اور آنسو گیس کا استعمال کیا اور ایرانی سفارت خانے کے سامنے سے متفرق کردیا۔
ایران میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے بعد فرانس کے دار الحکومت پیرس میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے انقلاب مخالف افراد جمع ہوگئے اور ہنگامہ آرائی کی کوشش کی، تاہم انہیں فرنچ پولیس کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
News ID 1912480
آپ کا تبصرہ