اجراء کی تاریخ: 1 ستمبر 2022 - 02:17
استاد اخلاق آیت اللہ شیخ محمد علی ناصری دولت آبادی کی تشییع جنازہ اصفہان میں ادا کی گئیں۔ آیت اللہ ناصری سے الوداع کرنے کے لئے اصفہان کے احمد آباد اسکوائر میں سوگواروں کا عظیم مجمع جمع ہوا اور اشکبار آنکھوں اور مغموم دلوں کے ساتھ اس مربی اخلاق اور عظیم عالم دین سفر آخرت کے لئے بھیجا