گلزار شہداء اصفہان

  • اصفہان میں ایک ہزار سرکاری ملازم شہدا کی یاد میں تقریب

    اصفہان میں ایک ہزار سرکاری ملازم شہدا کی یاد میں تقریب

    صوبہ اصفہان کے شہیدوں کے قبرستان میں ہفتۂ حکومت کی مناسبت سے تقریب خراج عقیدت اور صوبے کے ایک ہزار شہید سرکاری ملازمین کی یاد میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ تقریب سے بریگیڈیئر جنرل محمدرضا نقدی نے خطاب کیا، جبکہ گورنر اصفہان اور صوبائی حکام نے بھی شرکت کی۔