آیت اللہ ناصری
-
عوام کی ذہنی سطح کے مطابق آیت اللہ ناصر کے افکار کی ترویج کی جائے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ناصری کی یاد میں ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ ان شخصیات کی باتوں کو علمی اور استدلالی طریقے سے مخاطبین تک پہنچایا جائے۔