اجراء کی تاریخ: 9 اگست 2022 - 19:27
کربلا میں برآمد ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاءِ طویریج (ركضة طويريج) آج 10محرّم 1444هـ بمطابق 9اگست2022ء ظہر کے بعد قنطرة السلام سے برآمد ہوا اور جلوسِ عزاء میں شریک دسیوں لاکھ عزادار جلوس کے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے خیام حسینی اور حرم امام حسینؑ و حضرت عباسؑ پہنچ گئے۔