رکضۃ طویریج‘
-
کربلائے معلی، "رکضہ طویریج" میں حشد الشعبی کے اہلکاروں کی شرکت+تصاویر
عراقی عوامی رضاکار فورسز نے کربلائے معلی میں نکلنے والے تاریخی ماتمی جلوس رکضہ طویریج میں شرکت کی۔
-
"طویریج" دنیا کا سب سے بڑا ماتمی دستہ، شہداء کربلا کے لاشوں پر پہنچنے والوں کی ماجرا+ تصاویر، ویڈیو
"طویریج" واقعہ کربلا کے بعد سب سے پہلے شہداء کی لاشوں پر پہنچنے والوں کی یاد میں نکلنے والا ماتمی دستہ ہے۔