مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم مطہر کی تمام رواقیں اور صحن خوبصورتی سے سجائے گئے ہیں اور بہت سے نوبیاہتا جوڑوں نے اپنے نکاح کی تقریبات حرم مطہر میں انجام دیں اور اس مبارک دن سے اپنی مشترکہ زندگی آغاز کرنے کا جشن منایا۔
اجراء کی تاریخ: 18 جولائی 2022 - 11:43
حرم امام رضا ﴿ع﴾ عید سعید غدیر کی شب اور دن نور و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔