مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ دونوں ممالک ثقافتی، قومی اور مذہبی رشتوں سے جھڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے دنوں برادر ملکوں کے درمیان تعلقات قابل قدرہیں۔ملاقات کے دوران دونوں راہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
اجراء کی تاریخ: 2 جولائی 2022 - 12:50
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر اطلاعات مریم کا اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔