اجراء کی تاریخ: 16 جون 2015 - 13:11

یمن کے صوبہ شبوہ میں سعودی عرب کے وحشیانہ فضائی حملے میں 3 بچے اور ایک عورت شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یمن کے صوبہ شبوہ میں سعودی عرب کے وحشیانہ فضائی حملے میں 3 بچے اور ایک عورت شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صنعاء سمیت یمن کے مختلف شہرون پر بمباری جاری رکھی ہوئي ہے۔ ذرائع کے مطابق یمن پربلا وجہ جنگ مسلط کرنے کے بعد سعودی عرب کا غیر اسلامی، غیر انسانی اور غیر اخلاقی چہرہ عالم اسلام اور دنیا کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے۔ دنیا نے دیکھ لیا کہ سعودی عرب  نے یمن میں تمام اسلامی ، انسانی اور اخلاقی  حدوں کو توڑ دیا۔ اور یمن پر بہیمانہ اور بھیانک ہوائی بمباری میں غزہ میں اسرائيلی بمباری کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے سعودی عرب نے درحقیقت یمن پر جنگ مسلط کرکرکے ابوسفیان، ابو جہل اور ابو لہب  اور کفار قریش کا چہرہ سفید کردیا ہے اور ثابت کردیا ہے سرزمین وحی میں آج بھی کفار قریش موجود ہیں جو نبی رحمت (ص) کی رحمت سے محروم ہیں۔

لیبلز