یوم شہادت
-
قم میں امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر عزاداری
ایران کے مذہبی شہر قم میں محبان اہل بیت ع نے آٹھویں تاجدار امامت حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر سوگ منایا۔
-
امام جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کاظمین ع کی نایاب تاریخی تصاویر
حرم مطہر کاظمین کی موجودہ عمارت صفوی دور کی ابتدائی تعمیرات اور بعد کے ادوار کے اضافہ جات کا نمونہ ہے، جس میں صفوی دور کے فن تعمیر کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ برآمدوں کی تزئین سے لے کر شاندار کاشی کاری اور نقش نگاری تک میں صفوی دور کی جھلک نمایاں ہے۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مطہر میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہر مشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں خادمین حرم نے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری برپا کی ۔
-
حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں بالخضوص قم اور مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت اسلامی جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔