ایران کے مذہبی شہر قم میں محبان اہل بیت ع نے آٹھویں تاجدار امامت حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر سوگ منایا۔

حرم حضرت معصومہ (س) کے خادمین نے بھی امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر سوگ منایا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha