یمنی مسلح افواج
-
یمنی فوج کے حملوں کا خوف، سقطری سے سعودی فوجی کمانڈروں کا اچانک انخلا
سعودی افواج کے متعدد اعلی فوجی کمانڈروں نے یمنی فوج کے حملوں کے خوف سے جزیرہ سقطری سے اچانک انخلا کیا ہے۔
-
یمنی صوبے شبوہ میں سعودی پیش قدمی، اماراتی اثر و رسوخ کو خطرہ
سعودی افواج کی عتق میں داخلے اور اسٹریٹجک مرہ فوجی اڈے پر قبضے کو جنوبی یمن میں حالیہ سعودی۔امارات کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دیا جارہا ہے۔