ہیگ
-
صہیونی حکومت کو ہتھیار فروخت کرنے پر پابندی عائد کی جائے، او آئی سی
ابراہیم طہ نے ہیگ میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فرخت پر پابندی عائد کی جائے۔
-
پھر مجھے یقین آیا کہ یادگاری مجسمے نہیں بنانا چاہئے، غزہ میں صہیونی مظالم پر حبیب احمد زادہ کا تجزیہ
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مقدمے کی سماعت جنوبی افریقی وکیل کی باتوں نے مجھے ماضی کا دردناک واقعے کی یاد دلائی۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے حمایت کرتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے عالمی عدالت کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے حوالے سے صہیونی حکومت کے خلاف فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسرائیل کے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے، ایران
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کے بعد انڈونیشیا کا بھی صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ
فلسطین میں انسانیت مظالم پر انڈونیشیا نے عالمی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔