کمزوری
-
مغربی تہذیب، آزادی پسند قوموں کو کمزور کرنے کا ہتھیار
مغرب نے سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کو انسانی خدمت نہیں بلکہ عالمی تسلط کے ہتھیار میں بدل دیا ہے۔ اس تمدن کا ظاہری چمک دمک دراصل دوسری اقوام کو کمزور، محکوم اور تابع رکھنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ اسرائیل کی کمزوریوں سے بخوبی واقف ہیں، صیہونی ذرائع ابلاغ
صیہونی ذرائع ابلاغ نے گذشتہ رات لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی تقریر پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب:
دنیا میں زندہ رہنے کے لئے طاقتور ہونا ضروری ہے/کمزور قوموں کو استکباری طاقتیں کھاجاتی ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں زندہ رہنے کے لئے طاقتور ہونا ضروری ہے۔ کمزور قوموں کو دنیا کی استکباری طاقتیں کھاجاتی ہیں۔ ان شیطانی قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی طرح طاقتور ہونا چاہئے اور جس قوم میں شہادت کا جذبہ زندہ ہو اس کو کوئی تسخیر نہیں کرسکتا۔
-
قم میں اسکول کی طالبات کے ساتھ پیش آئے پوائزننگ کے معاملے پر ایرانی وزیر صحت کا بیان
ایران کے وزیر صحت نے قم میں اسکول کی طالبات کے ساتھ پیش آئے حالیہ پوائزننگ کے واقعے کے متعلق کچھ حقائق بیان کیے۔
-
لاہور میں"وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" کے عنوان سے کانفرنس منعقد؛
امت مسلمہ ڈیڑھ ارب جمعیت و دولت و ثروت رکھنے کے باوجود غلام، محکوم، محتاج اور کمزور ہے
حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت اور جامعہ عروۃ الوثقی ٰکے تیرہویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے عظیم الشان ملک گیر اجتماع بعنوان "وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" منعقد ہوا۔