کارگل
-
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے کارگل میں تعزیتی جلوس
کارگل میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے تعزیتی جلوس نکالا گیا۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے کرگل سکردو روڈ کھولنے کا مطالبہ
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کارگل لداخ کے سربراہ شیخ نذیر مہدی محمدی نے پاراچنار میں شیعوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کارگل اسکردو روڈ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔