کاروان صمود
-
صمود فلوٹیلا کے کارکنوں پر صہیونی بحریہ کے حملے کے خلاف اطالوی کارکنان کا مقدمہ
اطالوی دارالحکومت رم میں اٹارنی جنرل نے ان شکایات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں جو صمود فلوٹیلا کے اطالوی کارکنوں نے اسرائیلی بحریہ کے حملے کے خلاف دائر کی ہیں۔
-
نتن یاہو کی ذاتی ہدایت پر صمود فلوٹیلا پر حملہ ہوا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا کہ غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ذاتی طور پر غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتیوں (گلوبل فلوٹیلا الصمود) کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دی۔
-
دنیا بھر میں کاروان صمود کے حق میں احتجاجی مظاہرے جاری+ ویڈیو
دنیا کے مختلف علاقوں خصوصاً یورپ میں کاروان صمود کے حق میں مظاہرے جاری ہیں۔
-
گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے نے اس کا وحشی چہرہ بے نقاب کر دیا، اردوغان
ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ صمود فلوٹیلا پر حملے نے اسرائیل کا وحشی چہرہ بے نقاب کر دیا۔
-
عالمی امدادی بیڑے صمود پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے، ایران
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
تیونس میں امریکی سفارت خانے کے گھیراؤ کا مطالبہ، صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملوں پر شدید عوامی ردعمل
صیہونی حملے کے جواب میں تیونس کے مزدور پارٹی کے سربراہ نے امریکی سفارت خانے کے محاصرے کا مطالبہ کر دیا۔
-
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، 200 سے زائد انسانی حقوق کارکن گرفتار کرلئے، دنیا بھر میں مذمت
قالض اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے عالمی قافلے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے کئی کشتیوں کو روک لیا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
-
فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کا خدشہ، فون جام ہو سکتا ہے سفر نہیں، مشتاق احمد خان کا ویڈیو پیغام
غزہ کے لیے امدادی مشن پر روانہ گلوبل صمود فلوٹیلا اسرائیلی بحریہ کے نشانے پر آ گئی ہے۔ قافلے میں شامل پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے ایک ویڈیو پیغام میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آج رات فلوٹیلا پر اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا جا سکتا ہے۔
-
صمود فلوٹیلا غزہ کی جانب رواں دواں، صہیونی بحریہ کی گشت، حملے کا خدشہ
غزہ کی جانب رواں انسانی امدادی کشتی "صمود" ایک بار پھر اسرائیلی رکاوٹوں کے نرغے میں ہے۔