پیرا ایشین گیمز
-
پیرا ایشین گیمز 2026ء؛ایرانی قومی پیرا تائیکوانڈو ٹیم چیمپئن بن گئی
ایرانی قومی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے مقابلوں کے اختتام پر 4 طلائی، ایک چاندی اور 6 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 11 تمغے جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
پیرا ایشین گیمز، ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، دو دن میں 38 میڈلز
ایرانی کھلاڑیوں نے جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں جاری 2026 ایشین پیرا گیمز کے پہلے دو روز میں 10 طلائی، 12 چاندی اور 16 کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایشین گیمز، علیرضا عبدولی نے ایران کو 12واں طلائی تمغہ دلادیا
ایرانی پہلوان نے گریکو رومن ریسلنگ کے 77 کلوگرام فائنل میں جاپان کے ناؤ کوساکا کو 5-3 سے شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔