ٹرمپ پلان
-
حماس کے وفد کی قاہرہ آمد، ٹرمپ منصوبے پر مذاکرات کا آغاز
حماس نے اعلان کیا کہ اس کا وفد غزہ کے بارے میں امریکی صدر کے منصوبے پر مذاکرات کے آغاز کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
امن منصوبے پر فوری عمل نہ کیا تو تمام شرائط ختم ہوجائیں گی، ٹرمپ کی حماس کو وارننگ
امریکی صدر نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے منصوبے کے بعد حماس سے فوری اور موثر اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
حماس کے جواب پر عالمی ردعمل، ٹرمپ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
حماس کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی جنگ ختم کرنے کے امن منصوبے کے بنیادی اصولوں کی منظوری کے باقاعدہ اعلان کے بعد، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ردعمل اور خیرمقدمی پیغامات کی لہر دیکھنے میں آئی۔
-
ٹرمپ کے منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عملدرآمد کی تیاری
غاصب اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا دعویٰ ہے کہ صیہونی رژیم غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عملدرآمد کی تیاری کر رہا ہے۔