ٹرمپ معاہدہ
-
60 فیصد عوام کا ٹرمپ پر عدم اعتماد؛ مقبولیت نہایت کم ہوگئی
ایک حالیہ سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے صرف 39 فیصد عوام نے اطمینان بخش قرار دیا جبکہ 61 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید رائد سعد کا بدلہ لینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، القسام بریگیڈز
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے کمانڈر رائد سعد کی شہادت پر جاری بیان میں کہا ہے کہ غاصبوں کی جارحیت کا جواب دینے کا ہمارا حق یقینی ہے، اور ہمیں پوری طاقت کے ساتھ اپنا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔
-
سعودی عرب ہمارا اہم غیر نیٹو اتحادی، جدید فوجی سازوسامان سے لیس کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین فوجی سازوسامان فروخت کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ سعودی عرب امریکہ کا اہم غیر نیٹو اتحادی ہے۔