وینس
-
ایران نے آئی اے ای اے انسپکٹروں کی واپسی سے متعلق جے ڈی وینس کا دعوی مسترد کردیا
ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے دوران ملک میں آئی اے ای اے انسپکٹروں کی واپسی یا موجودگی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی، امریکی نائب صدر کا دعوی بے بنیاد اور غلط ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے مفادات ہر معاملے میں یکساں نہیں، جے ڈی وینس کا اعتراف
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب بعض معاملات میں مختلف مفادات رکھتے ہیں، ایران کے جوہری پروگرام پر طویل المدتی معاہدے کے امکانات موجود ہیں۔