وینزویلا پر حملہ
-
ٹرمپ کی غنڈہ گردی، بھتہ نہ دینے پر متعدد وینزویلائی وزراء کو جان سے مارنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کی عبوری حکومت 30 سے 50 ملین بیرل پابندیوں کی زد میں آنے والا تیل امریکا کے حوالے کرے گی۔
-
وینزویلا میں ہنگامی حالت نافذ، امریکی حملے کے حامیوں کی گرفتاری کا حکم
وینزویلا کی حکومت نے امریکی فوجی حملے کے بعد ملک میں قومی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے حملے کے حامی عناصر کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔
-
وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دو ٹوک اعلان
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے امریکی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔