وزیرداخلہ سید محسن نقوی
-
ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا، نقوی
پاکستانی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران میں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ اِن پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ ایران روانہ، اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
پاکستان کے وزیرِ داخلہ ایران کے دورے پر تہران روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت اور حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
پاکستانی وزیرِ داخلہ کے رواں ہفتے تہران کا دورہ کریں گے
ایک باخبر ذرائع نے رواں ہفتے پاکستانی وزیرِ داخلہ سید محسن نقوی کے تہران کے دورے کے امکان کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل خطے کے ممالک کے لیے صرف بحران اور عدم استحکام کا باعث ہیں، ڈاکٹر قالیباف
پاکستانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ حالیہ واقعات نے ثابت کر دیا ہے کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی امن نہیں بلکہ عدم استحکام اور بدامنی کو جنم دیتی ہے۔