واقعہ کربلا
-
قم میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان
قم میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان خیابان امام خمینی سے گزرتا ہوا حرم حضرت معصومہ تک پہنچا۔ علامتی کاروان میں 2 ہزار سے زائد افراد نے اسیروں اور لشکر والوں کا کردار ادا کیا اور اہل بیت کرام کا غم تازہ کیا۔
-
واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے ظلم وجبر کیخلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے، پاکستانی صدر
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے سبق سیکھتے ہوئے باطل قوتوں اور ظلم و جبر کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔
-
اسلام آباد میں "حسینؑ منی" کانفرنس کا انعقاد؛
امام حسین (ع) رسول اللہ کی زبان ہیں، کربلا سے ہمیں شجاعت اور اتحاد کا درس ملا ہے، علامہ راجہ ناصر
کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا امام حسین علیہ السلام رسول اللہ کی زبان ہیں، کربلا سے ہمیں شجاعت اور اتحاد کا درس ملا ہے۔
-
کربلا میں اربعین کے لیے خصوصی ہیلتھ کیئر پلان کا اعلان
کربلا کے جنرل ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے پیر کے روز اربعین کے لیے خصوصی پلان کی تفصیلات بتا دیں۔
-
کربلا والوں کی فکر و فلسفے کی پیروی ضروری ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
مجلس سے خطاب کے دوران پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ انسانی حرمت کو فروغ دیکر ہم معاشرے کا اچھا شہری بن سکتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ہمیں خدا کے نیک اور پسندیدہ بننے کی کوششیں بھی تیز کرنا ہونگی، اچھی سوچ و فکر کو اپناتے ہوئے معاشرے کی درستگی کرنا ہوگی۔
-
قم میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان
قم میں دو ھزار سے زائد فن کاروں کی موجودگی میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان خیابان امام خمینی سے شروع ہوکر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ میں اختتام پذیر ہوا اور اہل بیت عصمت و طہارت کی مصیبت کی یاد تازہ ہوگئی۔
-
محرم الحرام کے پہلے عشرے میں 16 ملین زائرین کربلا پہنچے، عراقی میڈیا
عراقی پارلیمنٹ سروسز کمیشن کے وائس چیئرمین نے اعلان کیا کہ ماہ محرم کے پہلے عشرے میں تقریباً 16 ملین زائرین کربلا میں داخل ہوئے۔
-
واقعہ کربلا سے ہمیں بے لوث اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، پاکستانی صدر
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
کربلا کی خواتین کا ابلاغی کردار
حضرت سکینہ نے حضرت زینب (س) کے ہمراہ اپنے کلام کی اثر انگیزی، فکری بلندی اور اعلیٰ صلاحیتوں کے ذریعے واقعہ کربلا کو بیان کیا۔
-
مصلی تہران میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں بچوں کا اجتماع
ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی تہران میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر کی یاد میں حسینی بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
حضرت ام البنینؑ کا یوم وفات
واقعہ کربلا کے بعد حضرت ام البنینؑ امام حسینؑ اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح عزاداری کرتی تھیں کہ دشمنان اہل بیتؑ بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن قبرستان بقیع میں ہے۔
-
رواں سال اربعین مارچ میں ۲ کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت متوقع، کربلا کے گورنر کا اعلان
کربلا کے گورنر نے پیش بینی کی کہ رواں سال اربعین مارچ میں ۲ کروڑ سے زائد عراقی اور غیر ملکی زائرین شرکت کریں گے۔
-
واقعہ کربلا تاریخ عالم کا نادراور عجیب و غریب واقعہ ہے
واقعہ کربلا صرف تاریخ اسلام کا ہی نہیں بلکہ تاریخ عالم کا نادراور عجیب و غریب واقعہ ہے۔